پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری: متحدہ عرب امارات کی خلیفہ یونیورسٹی میں فل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی مشہور تحقیقی جامعہ ‘خلیفہ یونیورسٹی’ نے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ وظائف ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے دیے جا رہے ہیں جن کا مقصد ذہین طلبہ کو عالمی معیار کی تعلیم اور تحقیق کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ […]

پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری: متحدہ عرب امارات کی خلیفہ یونیورسٹی میں فل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان Read More »