آزاد کشمیر اسمبلی اجلاس، خالی عمارت معاملے پر گرما گرم بحث،اپوزیشن کا واک آوٹ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مظفرآباد میڈیکل کالج کی نئی عمارت میں منتقلی سے خالی ہونے والی عمارت کی تحویل کے معاملہ پر گرما گرم بحث، قائد حزب اختلاف خواجہ فاروق نے توجہ دلاؤ نوٹس کے ذریعے عمارت میں چلڈرن ہسپتال قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ سابق وزیراعظم راجہ فاروق […]

آزاد کشمیر اسمبلی اجلاس، خالی عمارت معاملے پر گرما گرم بحث،اپوزیشن کا واک آوٹ Read More »