وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کروانے کا دعویٰ بے بنیاد، حکومت نے گمراہ کن خبروں کا نوٹس لے لیا
حکومت نے ان گمراہ کن خبروں کا نوٹس لے لیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کروایا جا رہا ہے ۔ یہ دعوے بے بنیاد، بدنیتی پر مبنی اور مخصوص مقاصد کے تحت کیے جا رہے ہیں، جن کا مقصد عوام میں خوف و ہراس […]
