نیلی ہٹیاں بالا:سلنڈر پھٹنے سے خاتون زخمی، گھر کا بڑا حصہ جل کر خاکستر

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)نیلی ہٹیاں بالا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک گھریلو گیس سلنڈر پھٹنے سے ایلمنٹری ٹیچر راجہ ندیم کی اہلیہ شدید زخمی ہو گئیں گیس سلنڈر پھٹنے سے گھر کا بڑا حصہ آگ کی لپیٹ میں آ کر جل کر خاکستر ہو گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:نام نہاد شائننگ بھارت:رشوت کے زور […]

نیلی ہٹیاں بالا:سلنڈر پھٹنے سے خاتون زخمی، گھر کا بڑا حصہ جل کر خاکستر Read More »