ٹرانسفارمر کی تنصیب ،سیکرٹری برقیات کا دعویٰ خلاف حقائق نکلا، حکومت کو 31 مارچ تک الٹی میٹم
ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)ضلع جہلم ویلی میں ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کیلئے گرڈ سٹیشن ہٹیاں بالا پر30 کروڑ مالیتی 26 میگاواٹ ٹرانسفارمر 24 فروری سے قبل تنصیب کاسیکرٹری برقیات آزاد کشمیرکا دعویٰ ایک بار پھر خلاف حقائق نکلا،چیف انجینئر برقیات مظفرآباد نے ٹرانسفارمر کی تنصیب کی نئی تاریخ 31مارچ دیدی،عوامی تشویش میں سخت اضافہ دیکھنے میں […]
