فرانس بھر میں حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے،ہزاروں افراد سڑکوں پرآگئے
پیرس، فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت ملک کے بڑے شہروں میں حکومت مخالف بڑے پیمانے پرمظاہرے کیے گئے، جن میں ہزاروں شہری پلے کارڈز اوربینرزاٹھائے سڑکوں پرنکل آئے۔ مظاہرے ایک ملک گیرہڑتال کا حصہ ہیں جس کے باعث عام زندگی اوربالخصوص ٹرانسپورٹ کا نظام بری طرح متاثرہوا۔ خبرایجنسی کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں […]
فرانس بھر میں حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے،ہزاروں افراد سڑکوں پرآگئے Read More »
