نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ،آڈیٹر جنرل آف پاکستان نےحکومتی ناکامی کاپول کھول دیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے 507 ارب روپے کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی ناقص منصوبہ بندی ، ناقص میٹریل کا استعمال اور عدم توجہ ناکامی کی اہم وجہ قراردیدی۔ اپنی رپورٹ میں، آڈیٹر جنرل نے کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان کے پانی کے حقوق کو محفوظ بنانے میں […]

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ،آڈیٹر جنرل آف پاکستان نےحکومتی ناکامی کاپول کھول دیا Read More »