وزیراعظم آزادکشمیر کا خطاب، عوام کے اعتماد پر اظہار تشکر
دھیرکوٹ میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے خطاب کرتے ہوئے اہلیانِ دھیرکوٹ کا دل کی اتہاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اہلیانِ دھیرکوٹ نے جس محبت، جذبے اور لگاؤ سے استقبال کیا، یہ ان کے والد ممتاز راٹھور کا اثاثہ ہے۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں […]
وزیراعظم آزادکشمیر کا خطاب، عوام کے اعتماد پر اظہار تشکر Read More »
