آزادکشمیر کی حوریہ امتیاز ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کیلئے سری لنکا روانہ
کوٹلی /تتہ پانی(سخاوت سدوزئی)آزاد جموں کشمیر کےضلع کوٹلی کے نواحی علاقے تتہ پانی سے تعلق رکھنے والی حوریہ امتیاز ملک پاکستان ویمنز بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے ہمراہ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے سری لنکا روانہ ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں کشمیر کےضلع کوٹلی کے نواحی علاقے تتہ پانی کے نواحی علاقے لہڑی […]
آزادکشمیر کی حوریہ امتیاز ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کیلئے سری لنکا روانہ Read More »
