تتا پانی کی بیٹی نے تاریخ رقم کردی: حوریہ ملک پاکستان بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم میں شامل
اسلام آباد/تتا پانی کوٹلی :آزاد کشمیر کے خوبصورت سیاحتی مقام تتا پانی سے تعلق رکھنے والی باہمت بیٹی، حوریہ امتیاز ملک نے اپنے علاقے کا نام روشن کرتے ہوئے بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم میں شمولیت کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ حور یہ، آزاد جموں کشمیر کی پہلی سپیشل پرسن خاتون کھلاڑی ہیں جو بین الاقوامی […]
تتا پانی کی بیٹی نے تاریخ رقم کردی: حوریہ ملک پاکستان بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم میں شامل Read More »
