مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈے ختم نہ کئے تو حملے جاری رہیں گے، نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا منتخب ہونے کے بعد پہلا پیغام سامنے آگیا۔ اپنے آڈیو پیغام میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ آبنائے ہُرمُز دشمن پر دباؤ ڈالنے کے لیے بند رہنی چاہیے، ہرایرانی سمیت تمام شہدا کا بدلہ لیں گے۔ ایرانی […]

مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈے ختم نہ کئے تو حملے جاری رہیں گے، نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر Read More »