تحریک انصاف آزاد کشمیر کا ہٹیاں بالا میں اجلاس، حلقہ سات کی تنظیم مکمل، انتخابی مہم کا اعلان
جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عنصر پیرزادہ کی زیر صدارت تحریک انصاف حلقہ سات کا ایک اہم اجلاس ہٹیاں بالا میں منعقد ہوا، جس میں حلقہ سات کی تنظیم کو مکمل کرنے، یونین کونسل اور وارڈ کی سطح پر پارٹی ڈھانچے کو فعال بنانے اور عمران […]
