جہلم ویلی : عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کیلئے پی ٹی آئی ورکرز کنونشن اتوار کو ، تیاریاں مکمل
جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان تحریک انصاف جہلم ویلی کا تاریخی ورکرز کنونشن اتوار کے روز منعقد ہوگا، جس کے لیے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں ۔ شاہراہ سرینگر کو پارٹی کے پرچموں، خیرمقدمی بینرز اور عمران خان کے حق میں نعروں سے مزین کردیا گیا ہے۔ کارکنان میں زبردست جوش و […]
