پاک بحریہ کے حفاظتی حصار میں 12کروڑ لیٹر تیل فجیرا سے کراچی منتقل
کراچی:متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرا سے 2 جہاز 10 سے 12 کروڑ لیٹر تیل کے ساتھ کراچی پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہازوں کی منتقلی پاک نیوی کے حفاظتی حصار میں ہوئی تاکہ بحری راستے میں کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں خام تیل 10 فیصد […]
پاک بحریہ کے حفاظتی حصار میں 12کروڑ لیٹر تیل فجیرا سے کراچی منتقل Read More »
