میرپورعدالت کا بڑا فیصلہ، تین سو سالہ ڈوگرہ انتقال منسوخ، یتیم بچیوں کو حصہ مل گیا

میرپور(آصف اقبال کشمیر ڈیجیٹل)عدالت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج ڈڈیال نے سو سال قبل ڈوگرا عہد میں کیا گیا انتقال منسوخ کر کے تین یتیم بیٹیوں کو حصہ دلوا دیا،تفصیلات کے مطابق ڈڈیال کے نواحی گاؤں سوچانی میں سو سال قبل ڈوگرا عہد میں چوہدری شریف دین فوت ہوا جس کی تین بیٹیاں جان بیگم، بیگم بی، […]

میرپورعدالت کا بڑا فیصلہ، تین سو سالہ ڈوگرہ انتقال منسوخ، یتیم بچیوں کو حصہ مل گیا Read More »