حج 2026: عازمینِ حج کے لیے پاک حج ایپ پر میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار

حج 2026 کے عازمین کے لیے وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے ایک اہم ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق اب تمام عازمین کے لیے ‘پاک حج ایپ’ پر میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق، پاک حج ایپ پر ایک خصوصی طبی […]

حج 2026: عازمینِ حج کے لیے پاک حج ایپ پر میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار Read More »