سی ایس ایس کا حتمی نتیجہ کب آئیگا؟ اہم خبر آگئی
اسلام آباد:مقابلے کے امتحانات( سی ایس ایس) میں حصہ لینے والے امیدواروں کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2025 کے حتمی نتائج آئندہ ماہ فروری کے آخری ہفتے میں جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس […]
سی ایس ایس کا حتمی نتیجہ کب آئیگا؟ اہم خبر آگئی Read More »
