چترہ ٹوپی باغ کے حافظ قاری عبدالوہاب زرین کی شاندار کامیابی: کل پاکستان مقابلہ حسن قرأت میں پہلی پوزیشن
اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ہوم) کے زیر اہتمام سال 2025 کے لیے دو روزہ کل پاکستان مقابلہ حسن قرأت منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے 100 قراء حضرات نے شرکت کی۔ اس مقابلے میں آزاد کشمیر کے ضلع باغ، چترہ ٹوپی سے تعلق رکھنے والے نوجوان حافظ قاری عبدالوہاب […]
