شاہ غلام قادر آئندہ الیکشن میں تاریخی کامیابی حاصل کرینگے، جمیلہ خاتون
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر خواتین ونگ جمیلہ خاتون نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر تاریخی کامیابی حاصل کریں گے۔ لوگوں کی کثیر تعداد جوک در جوک ن لیگ کے قافلے میں شامل ہوررہی ہے۔نیلم ویلی اپنے […]
شاہ غلام قادر آئندہ الیکشن میں تاریخی کامیابی حاصل کرینگے، جمیلہ خاتون Read More »
