جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوئی توجواب فوری اور موثر ہوگا،بھارت کا چھٹا گرنے والا طیارہ میراج تھا، ترجمان پاک فوج
ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی بھی پاکستان کا پانی روکنے کی ہمت نہیں کر سکتا، اگر بھارت پانی بند کرتا ہے تو پاکستان کے ردعمل کے نتائج برسوں اور دہائیوں تک محسوس کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی کشمیر پالیسی ، […]