نیلم پارک کے تحفظ کے لیے کور کمیٹی کااہم اجلاس ، پرامن تحریک جاری رکھنے کا اعلان

مظفرآباد : نیلم پارک بچاؤ تحریک کی کور کمیٹی کا ایک اہم اجلاس بیلہ نور شاہ میں منعقد ہواجس میں پارک کے تحفظ کے لیی عے جاروامی جدوجہد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں گزشتہ روز بالا پیر، بیلہ نور شاہ، یو سی شہید گلی اور مظفرآباد کے عوام کی جانب سے نیلم پارک […]

نیلم پارک کے تحفظ کے لیے کور کمیٹی کااہم اجلاس ، پرامن تحریک جاری رکھنے کا اعلان Read More »