سردار ضیاء القمر کی تجویز پر باغ کو بگ سٹی کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری
باغ(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر تعمیرات عامہ سردار ضیاء القمرکی تجویز پر باغ جلسہ عام میں وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی جانب سے باغ کوبگ سٹی کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔۔ مختصر مدت میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوامی مطالبہ کو پورا کر کے عوام دوست حکومت ہونے کا ثبوت دیا باغ کی […]
سردار ضیاء القمر کی تجویز پر باغ کو بگ سٹی کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری Read More »
