مظفرآباد انتظامیہ تجاوزات کیخلاف ان ایکشن، تاجروں کی دوڑیں
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسسٹنٹ کمشنر سید غلام محی الدین گیلانی کی سربراہی میں طارق آباد بائی پاس اور دیگر علاقوں میں تجاوزات کے خلاف منظم آپریشن، شہر کی بحالی کی جانب اہم قدم مظفرآباد میں بڑھتی ہوئی تجاوزات، ٹریفک مسائل اور شہری مشکلات کے سدباب کے لیے ضلعی انتظامیہ نے فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کر دیا۔ […]
مظفرآباد انتظامیہ تجاوزات کیخلاف ان ایکشن، تاجروں کی دوڑیں Read More »
