امریکہ اور چین سے کشیدگی نے بھارت کو عالمی سطح پر اکیلا کر دیا، امریکی جریدے کی رپورٹ
(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی جریدے نیو یارک ٹائمز نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ اور چین کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کے بعد بھارت عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہو گیا ہے۔ ایک نجی میڈیا سروس کے مطابق، رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2014 میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے چین […]
امریکہ اور چین سے کشیدگی نے بھارت کو عالمی سطح پر اکیلا کر دیا، امریکی جریدے کی رپورٹ Read More »
