کمزور پاسورڈ سے 158 سال پرانی کمپنی تباہ ، 700 ملازمین فارغ

لندن(کشمیر ڈیجیٹل)برطانیہ کی ایک 158 سال پرانی ٹرانسپورٹ کمپنی صرف ایک کمزور پاسورڈ کی وجہ سے ایک خطرناک حملے کا شکار ہو کر مکمل طور پر بند ہو گئی۔ اس واقعے میں کمپنی کا تمام ریکارڈ ضائع ہو گیا اور تقریباً 700 افراد اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ کمپنی کے منتظم پال ایبٹ کے […]

کمزور پاسورڈ سے 158 سال پرانی کمپنی تباہ ، 700 ملازمین فارغ Read More »