بھارتی جنرل کا پہلی بار پاکستان کے ہاتھوں اپنے جنگی طیاروں کی تباہی کا اعتراف
بمبئی (کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی فوج نے پہلی بار مئی میں پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں غیر متعین تعداد میں لڑاکا طیاروں کو کھونے کی تصدیق کردی۔ رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی فوج نے پہلی بار اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس نے مئی میں پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں غیر متعینہ تعداد میں اپنے […]
بھارتی جنرل کا پہلی بار پاکستان کے ہاتھوں اپنے جنگی طیاروں کی تباہی کا اعتراف Read More »
