مظفرآباد: آزاد کشمیر حکومت کا بڑا فیصلہ، 5 افسران کو ڈپٹی سیکرٹری کے عہدوں پر تعینات کر دیا گیا
مظفرآباد: آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے انتظامی مفاد کے پیشِ نظر بڑے پیمانے پر تبادلوں اور تعیناتیوں کی منظوری دے دی ہے۔ صدرِ ریاست کی منظوری کے بعد محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت 5 سیکشن افسران کو کرنٹ چارج بنیادوں پر ڈپٹی سیکرٹری […]
