عیدالفطر: سعودی عرب میں اتوار یا پیر؟ ماہرین کی نئی پیشگوئی

ریاض: سعودی عرب میں عیدالفطر کی تاریخ کے حوالے سے ماہرین فلکیات کی تازہ پیشگوئی سامنے آئی ہے جس میں عید کے ممکنہ دن کے بارے میں نیا انکشاف کیا گیا ہے۔ رمضان المبارک اپنے آخری ایام میں داخل ہو چکا ہے اور مسلمان عبادات کے ساتھ ساتھ عید کی تیاریوں میں بھی مصروف ہیں۔ […]

عیدالفطر: سعودی عرب میں اتوار یا پیر؟ ماہرین کی نئی پیشگوئی Read More »