آزادکشمیر : ڈینگی کیسز کی تعداد 1044 سے تجاوز، تازہ ترین رپورٹ جاری
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 1044 تک پہنچ گئی۔ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ سروسز سی ڈی سی آزاد کشمیر کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں ڈینگی کے مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 1044 سے تجاوز کرگئی۔ رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ کیسز ضلع مظفرآباد […]
آزادکشمیر : ڈینگی کیسز کی تعداد 1044 سے تجاوز، تازہ ترین رپورٹ جاری Read More »
