پاکستان اور بنگلہ دیش کے ایئر چیفس کی ملاقات، دفاعی تعاون پر اتفاق

اسلام آباد:چیف آف دی ایئر اسٹاف، بنگلہ دیش ایئر فورس، ایئر چیف مارشل حسن محمود خان کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد دونوں ممالک کی فضائی افواج کے مابین دفاعی تعاون، […]

پاکستان اور بنگلہ دیش کے ایئر چیفس کی ملاقات، دفاعی تعاون پر اتفاق Read More »