ایشیاء کپ 2025: بنگلہ دیشی ٹیم پاکستانی بلے بازوں کے آگے ٹھہر نہ سکی ،124رنز پر ڈھیر
دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)ٹی20 ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان کے 136 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی 101 رنز پر 9ویں وکٹ گر گئیں ۔جبکہ 124 رنز پر پوری ٹیم ڈھیر ہوگئی ۔تسکین احمد چار رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ دبئی میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کے […]
ایشیاء کپ 2025: بنگلہ دیشی ٹیم پاکستانی بلے بازوں کے آگے ٹھہر نہ سکی ،124رنز پر ڈھیر Read More »

