چیمپئنز ٹرافی: بنگلادیش کے لیے چیلنج، 2 وکٹوں کا نقصان
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچ میں بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کے خلاف 15 اوورز کے اختتام پر 77 رنز بنائے ہیں اور ان کے دو کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ کپتان نجم الحسن شنٹو ٹیم کے مجموؑی اسکور کے ساتھ بیٹنگ کر رہے ہیں جبکہ توحید ہریدوئے […]
چیمپئنز ٹرافی: بنگلادیش کے لیے چیلنج، 2 وکٹوں کا نقصان Read More »
