ڈونلڈ ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کی دھمکی دی ہے۔ یہ معاملہ ایک دستاویزی فلم میں ان کی تقریر کی متنازع ایڈیٹنگ سے متعلق ہے جس پر ٹرمپ نے شدید ردعمل ظاہر کیا۔ صدر ٹرمپ کی قانونی ٹیم کے مطابق، انہوں نے بی بی سی […]
ڈونلڈ ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کی دھمکی Read More »
