ایڈہاک لائبریرین اسسٹنٹ کے رزلٹ میں تاخیر، ہائر ایجوکیشن پر سوالات اٹھنے لگے
(نمائندہ خصوصی)مظفرآبادآزاد کشمیر میں ایڈھاک لائبریرین اسسٹنٹ کے امیدواروں کا رزلٹ تاحال جاری نہ ہو سکا، جس کے باعث ٹیسٹ دینے والے امیدوار شدید ذہنی دباؤ اور بے چینی کا شکار ہیں۔ حیران کن طور پر محکمہ ہائر ایجوکیشن کیمشن کی جانب سے صرف لائبریرین اسسٹنٹ کا رزلٹ روکے جانے پر شکوک و شبہات جنم […]
ایڈہاک لائبریرین اسسٹنٹ کے رزلٹ میں تاخیر، ہائر ایجوکیشن پر سوالات اٹھنے لگے Read More »
