ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کولکتہ میں مدمقابل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا پہلا سیمی فائنل آج کولکتہ کے تاریخی میدان ایڈن گارڈنز میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں فائنل میں جگہ بنانے کے لیے آمنے سامنے ہوں گی۔ جنوبی افریقا کی ٹیم ایونٹ میں اب تک کی واحد ناقابلِ شکست ٹیم […]

ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کولکتہ میں مدمقابل Read More »