جنوبی افریقہ کے اسپنر مہاراج پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں واپس آگئے

راولپنڈی: (کشمیر ڈیجیٹل) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل اہم تقویت ملی ہے، کیونکہ تجربہ کار اسپنر کیشَو مہاراج ٹیم میں واپس آگئے ہیں۔ کپتان ایڈن مارکرم نے اتوار کو پریس کانفرنس میں تصدیق کی کہ مہاراج کی واپسی ٹیم کے لیے خوش آئند ہے، کیونکہ وہ […]

جنوبی افریقہ کے اسپنر مہاراج پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں واپس آگئے Read More »