’خود مختار خاتون‘ : خواتین کے لیے فنانسنگ پروگرام متعارف، گھر بیٹھے مالی سہولت کیسے حاصل کی جاسکتی ہے؟
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ملک میں خواتین کاروباری شخصیات کو مالی طور پر خودمختار بنانے اور سرمایہ کاری تک آسان رسائی دینے کے لیے ایک خصوصی ڈیجیٹل شریعہ کمپلائنٹ فنانسنگ پروگرام ’خود مختار خاتون‘ کی منظوری دے دی ہے۔ اس انقلابی پروگرام کے تحت کاروباری خواتین کو اپنے […]




