ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار،ایس ایچ او عوام کا خادم ہے ،سپریم کورٹ
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ نے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری کردیا گیا یہ فیصلہ جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریر کیا۔ پولیس اسٹیشن ٹنڈوغلام علی میں وقوعہ کےایک دن کی تاخیرسےایف آئی آردرج کی گئی تھی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ […]
ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار،ایس ایچ او عوام کا خادم ہے ،سپریم کورٹ Read More »
