میرپور میں پولیس کا گرینڈ آپریشن: 100 سے زائد غیر رجسٹرڈ افغان شہری گرفتار

ضلع میرپور میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس نے ایک بڑا گرینڈ آپریشن کیا ہے جس کے دوران 100 سے زائد غیر رجسٹرڈ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ کارروائی سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس خرم اقبال کی خصوصی نگرانی میں عمل میں لائی گئی ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس خرم اقبال […]

میرپور میں پولیس کا گرینڈ آپریشن: 100 سے زائد غیر رجسٹرڈ افغان شہری گرفتار Read More »