مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کا انڈونیشین صدر سے اہم ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انڈونیشیا کے نو منتخب صدر پرابوو سوبیانتو سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ اس گرم جوش گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی اور برادر ممالک کے عوام سمیت پوری امتِ مسلمہ کے لیے امن، استحکام اور خوشحالی کی دعائیں […]
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کا انڈونیشین صدر سے اہم ٹیلیفونک رابطہ Read More »




