سعودی عرب میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
راس تنورا: سعودی عرب کے اہم تجارتی شہر راس تنورا میں واقع آئل ریفائنری کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ شپنگ ذرائع کے مطابق، یہ حملہ اس وقت ہوا جب راس تنورا پورٹ پر پی این ایس سی (PNSC) کے چارٹرڈ جہاز میں پاکستان کے لیے تیل لوڈ کیا جا رہا تھا۔ حملے […]
سعودی عرب میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی Read More »
