متحدہ عرب امارات میں ایرانی حملوں کی تصاویر شیئر کرنے پر 70 برطانوی شہری گرفتار
متحدہ عرب امارات نے ایران کے ڈرونز اور میزائل حملوں سے ہونے والے نقصانات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے پر برطانیہ کے 70 شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ان گرفتار افراد کو 10 برس تک قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا […]
متحدہ عرب امارات میں ایرانی حملوں کی تصاویر شیئر کرنے پر 70 برطانوی شہری گرفتار Read More »


