پاکستان اور ایران کے درمیان فضائی معاہدہ، براہ راست پروازوں کا آغاز

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اور ایران کے درمیان فضائی معاہدہ کامیابی کے ساتھ طے پا گیا ہے جس کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا۔ اس حوالے سے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے باضابطہ اعلان کیا۔ ایرانی سفیر نے کہا کہ یہ معاہدہ صدر ایران […]

پاکستان اور ایران کے درمیان فضائی معاہدہ، براہ راست پروازوں کا آغاز Read More »