ایران، امریکہ اور اسرائیل اختلافات کو سفارتی ذرائع سے حل کریں، چینی وزارتِ خارجہ
چین نے ایران، امریکہ اور اسرائیل کے مابین بڑھتے ہوئے تنازعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تمام فریقین اپنے اختلافات کو سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کریں۔ چینی وزارتِ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے اب ٹھوس اقدامات اٹھانے […]
ایران، امریکہ اور اسرائیل اختلافات کو سفارتی ذرائع سے حل کریں، چینی وزارتِ خارجہ Read More »


