ایران امریکا تنازع ،انڈونیشیا کی ثالثی کی پیشکش ، امن بورڈ چھوڑنے کابھی انتباہ
انڈونیشیا نے ایران اسرائیل امریکا تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی ہے اور پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی حمایت کا اعلان بھی کردیاہے ۔ غیر ملکی جریدے بلوم برگ کے مطابق انڈونیشی صدر پرابوو سوبیانتو مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کردار ادا کرنے کے خواہاں ہیں ۔ یہ بھی پڑھیں:ایران […]
ایران امریکا تنازع ،انڈونیشیا کی ثالثی کی پیشکش ، امن بورڈ چھوڑنے کابھی انتباہ Read More »
