ایران اسرائیل تنازع مزید بڑھا تو کسی کے کنٹرول میں نہیں رہیگا، سیکرٹری جنرل یواین کا انتباہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایران اور اسرائیل کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ اسرائیل ایران جنگ رکوانے کیلئے عالمی سفارتی کوششیں تیز کردی گئی ہیں، اس حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایران […]

ایران اسرائیل تنازع مزید بڑھا تو کسی کے کنٹرول میں نہیں رہیگا، سیکرٹری جنرل یواین کا انتباہ Read More »