ایران ،اسرائیل کشیدگی کے باعث آئل بحران، حکومت نے 110 کے بجائے 55 روپے اضافہ کیا: رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ خان کا کہنا ہے کہ ایران پر حملوں کے بعد کی صورتحال کی وجہ سے عالمی سطح پر تیل، پٹرول 78 سے 106 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:عوام افواہوں پر دھیان نہ دیں،وزیراعظم نے قابل عمل حکمت عملی تیار کرلی، عطاتارڑ وفاقی وزیر رانا […]
