ایرانی پارلیمان

ایران نے ہرمز کے بعد آبنائے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دیدی

ایران نے مذاکرات کی خبروں کے درمیان امریکا اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایرانی سرزمین یا جزائر پر حملے نہ روکے گئے یا کسی نئی جارحیت کی کوشش ہوئی تو وہ آبنائے باب المندب کو بند کرنے جیسے اقدامات سے بھی گریز نہیں کرے گا۔ ایرانی پارلیمان کے اسپیکر باقر قالیباف نے […]

ایران نے ہرمز کے بعد آبنائے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دیدی Read More »

امریکا کیساتھ پس پردہ مذاکرات کرنے والے ایرانی پارلیمان کے سپیکر باقر قالیباف کون ہیں؟

ایرانی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف اسلامی جمہوریہ ایران میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، جس سے وہ ایک فیصلہ کن مرحلے پر نہایت اہم شخصیت بن گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایک اسرائیلی عہدیدار اور معاملے سے واقف ایک ذریعے نے بتایا کہ محمد باقر قالیباف بڑھتی ہوئی کشیدگی

امریکا کیساتھ پس پردہ مذاکرات کرنے والے ایرانی پارلیمان کے سپیکر باقر قالیباف کون ہیں؟ Read More »

Scroll to Top