عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ برینٹ کروڈ کی قیمت 63.40 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 54 سینٹ اضافے کے بعد 58.30 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔ ماہرین کے مطابق ایران اور وینزویلا کی موجودہ صورتحال کی […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ Read More »