مشرقِ وسطیٰ صورتحال: وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، اہم گفتگو
وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے میں جاری کشیدگی کو کم کرنے سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ایک ہفتے کے دوران یہ دوسرا رابطہ ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، دونوں […]
مشرقِ وسطیٰ صورتحال: وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، اہم گفتگو Read More »

